حرف جار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قواعد) وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً سے، پر، میں، تک، من، حاشا۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (قواعد) وہ لفظ جو اسم کو فعل یا مشابہ فعل سے ملائے، مثلاً سے، پر، میں، تک، من، حاشا۔ a preposition